Duration 2:21:10

Mehmetcik Kutul zafer Bolum 1 | Mehmetcik kutul zafer episode 1 urdu subtitle

171 watched
0
2
Published 16 Nov 2020

Mehmetcik kutul zafer episode 1 urdu subtitle kutul zafer Historical ڈرامے کا پسِ منظر ڈرامہ سیریل ارتغل غازی کی طرح مہمت کوت العمارہ کا بھی کوٕی جواب نہیں کیا خوب ڈرامہ بنایا ہے کہ اس کا ایک ایک سین دل کو چھونے والا ہوتا ہے جیسے ارتغل غازی ڈرامہ دیکھنے والوں کو مدہوش کرتا تھا اپنی جانب میرے خیال سے مجھے ایسے لگا کہ یہ ڈرامہ بھی بالکل اس کے جیسا ہی ہے کہ ایک باردیکھنے بیٹھ جاٶ تو دل ہی نہیں کرتا کہ اٹھ جاٶ ایسے ڈرامے پاکستان میں بھی چلنے چاہیے تاکہ جو پاکستان کی عوام میں بزدلی و کاہلی سرإیت کرگٕی ہے اس سے نجات حاصل کی جاسکے اللہ ہمیں اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمإے آئیں ہمارے ساتھ مل کر اس ڈرامے کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں بیشک نیک کاموں کے لیئے اللہ اپنے نیک بندوں کو چنتا ہے آئیں ہمارے ساتھ مل کر چلیں شکریہ

Category

Show more

Comments - 0